سندھ پولیس آئی ٹی برانچ میں 1220 آسامیوں کا اعلان – آن لائن درخواستیں شروع
سندھ پولیس آئی ٹی برانچ میں 1220 آسامیوں کا اعلان – آن لائن درخواستیں شروع اگر آپ سندھ میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند ہیں اور آئی ٹی یا کمپیوٹر فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ کے لیے خوشخبری ہے۔ سندھ پولیس نے اپنی آئی ٹی برانچ میں مختلف آسامیوں کے لیے بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھرتیاں سندھ کے شہری اور دیہی دونوں ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں کے لیے ہیں، جبکہ درخواستیں IBA Sukkur Testing Service (STS) کے ذریعے آن لائن وصول کی جائیں گی۔ دستیاب آسامیاں 1. کمپیوٹر آپریٹر (BPS-12) خالی آسامیاں: 16 تعلیمی قابلیت: کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن (سیکنڈ ڈویژن) 2. سینئر ڈیٹا انٹری آپریٹر (BPS-12) خالی آسامیاں: 171 تعلیمی قابلیت: کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن (سیکنڈ ڈویژن) 3. کی پانچ آپریٹر (BPS-11) خالی آسامیاں: 1033 تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ رجسٹرڈ ادارے سے کم از کم 6 ماہ کا ایم ایس آفس کورس سرٹیفکیٹ کل خالی آسامیاں 1220 عمر کی حد امیدواروں کی عمر درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ تک 18 سے 25 سال ہونی چاہیے۔ درخواست دینے کا طریقہ ت...

Comments
Post a Comment