Officer – Control Room (CCTV Operator)" to monitor CCTV surveillance
**وزارتِ نیشنل ہیلتھ سروسز (بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان) میں شاندار ملازمتوں کا اعلان!** 🇵🇰🏥
پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس، سی پورٹس اور بارڈر ہیلتھ فیسیلیٹیز کے لیے اہل امیدواروں (مرد و خواتین) سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
**اہم اسامیاں:**
🔹 میڈیکل آفیسر، اینٹومولوجسٹ (Entomologist)
🔹 ٹیکنیشنز (قرنطینہ)، ڈیٹا انٹری آپریٹر
🔹 اکاؤنٹنٹ، جونیئر ٹیکنیشنز
🔹 سٹاف کار ڈرائیور، اٹینڈنٹ، الیکٹریشن، پلمبر
🔹 کلینر/دھوبی، سیکیورٹی گارڈ، سویپر
**درخواست دینے کا طریقہ:**
✅ تمام امیدوار نیشنل جاب پورٹ*)**) کے ذریعے آن لائن اپلائی کریں۔
✅ درخواستیں اشہتار کی اشاعت کے 15 دنوں کے اندر جمع کروانی ہوں گی۔
✅ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے امیدواروں کو ویب سائٹ وزٹ کرتے رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
پاکستان کی خدمت کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! آج ہی آن لائن اپلائی کریں۔
#viral
#PostViral
#viralpost
#trending
#GovernmentJobs
#HealthServicesPakistan
#BorderHealthServices
#JobAlert2026
#CareerOpportunity
Comments
Post a Comment